تازہ تر ین
پاکستان

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی سے 29 اپریل کو منظور ہونے والے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا بل وزیراعظم نے منظوری کے لیے صدر مملکت کو ارسال کیا اور منظور کرنے کی سفارش کی۔ اس پر صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت ٹیکس قوانین میں ترامیمی بل 2024 کی منظوری دی۔ ترمیمی بل کا مقصد ٹیکسوں اور ڈیوٹیز سے متعلق قوانین میں ترامیم لانا ہے، اس کے ذریعے سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کے سیکشن 30 ڈی ڈی ڈی...


انٹر نیشنل

امریکی ری پبلکن رکن کانگریس کین کالورٹ نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور چین سے نمٹنے کے لیے امریکی فوج چاند پر اڈے قائم کرے گی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کین کالورٹ نے مزید کہا کہ ہمیں خدشہ ہے کہ چین چاند کی سطح پر اپنی فوج تعینات کرے گا جبکہ روس زمین کے مدار میں کئی ٹن وزنی بم رکھ دے گا۔ انہوں نے کہا خلا میں امریکی فوج بھی فعال کی جائے گی، اس ضمن میں بحث و مباحثہ جاری ہے اور کسی موقع پر خلائی فورسز کو چاند پر...


کھیل

نیوزی لینڈ کے سابق جارح مزاج کرکٹر کورے اینڈرسن کو امریکا نے اپنے ٹی20 ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بنالیا۔ گزشتہ روز آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے میزبان ممالک ویسٹ انڈیز اور امریکا نے اپنے اپنے اسکواڈز کا اعلان کیا، تاہم امریکی اسکواڈ کی خاص بات یہ تھی کہ اس میں سابق کیوی کرکٹر کورے اینڈرسن کو میگا ایونٹ میں ملک کی نمائندگی کا موقع فراہم کیا۔ سابق کیوی کرکٹر سال 2015 کے ورلڈکپ اسکواڈ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کا حصہ تھے۔ امریکی اسکواڈ کی قیادت موننک پٹیل کے سپرد ہوگی جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ایرون جونز، آندریاس گوز،...


شوبز

کولکتہ: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے حوالے سے تفصیلات شیئر کردیں۔ 2023 میگا اسٹار شاہ رخ خان کے کیریئر کا بہترین سال ثابت ہوا کیونکہ اداکار نے اپنے مداحوں کو ایک کے بعد ایک بلاک بسٹر فلم دی، جن میں ’پٹھان‘، ’جوان‘ اور ’ڈنکی‘ شامل ہیں۔ ان سُپر ہٹ فلموں کی کامیابی کے اعزاز میں 10 جنوری کو نئی دہلی میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران شاہ رخ خان کو ’انڈین آف دی ایئر ایوارڈ‘ سے نوازا گیا تھا۔ شاہ رخ خان سال 2023 کی مصروفیت کی تھکن اُتارنے کے...









آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain