تازہ تر ین
پاکستان

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مشیر اللہ دنو خان بھیو کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ جیکب آباد سے پکڑے گئے اسلحے کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کے الزام لگنے کے بعد اپنے استعفے کا اعلان کرنے والے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اللہ دنو خان بھیو کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ اللہ ڈنو خان بھیو وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے جنگلات و جنگلی حیات تھے، جیکب آباد اسلحہ اسمگلنگ کیس میں مبینہ طور پر اللہ دینو خان بھیو کی گاڑی استعمال ہونے کا الزام تھا۔ واقعے میں اللہ ڈنو خان بھیو کی سیکورٹی پر تعینات پولیس موبائل بھی مبینہ طور پر...


انٹر نیشنل

جدہ: سعودی عرب کے بادشاہ اور خادم الحرمین  الشریفین سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کے لیے اسپتال میں داخل ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے حوالے سے بتایا ہے کہ سعودی فرمانروا کو معمول کے چیک اپ کے لیے جدہ میں واقع اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ چند گھنٹے داخل رہے۔ قبل ازیں 88 سالہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود مئی 2022 میں اسپتال میں داخل ہوئے تھے جہاں ان کی کلونواسکوپی ( بڑی آنت کا معائنہ ) اور دیگر میڈیکل ٹیسٹ کیے گئے تھے۔ اس سے پہلے 2020  میں ان...


کھیل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بارے میں اہم اقدام، اولمپک لیجنڈ یوسین بولٹ کو ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کردیا۔ آٸی سی سی ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ یکم جون سے 29 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جانا ہے جس کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 3 اولمپک گیمز میں مسلسل گولڈ میڈلز جیتے والے یوسین بولٹ کو سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ ہونے کا اعزاز رکھنے والے یوسین بولٹ نے آٸی سی سی کی اس تقرری پر خوشی کا اظہار...


شوبز

 لاہور: پاکستانی اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی، جس کی نہ صرف انہوں نے تصدیق کی بلکہ تصاویر بھی سامنے آگئی ہیں۔ پاکستانی فلم و ڈرامہ اداکارہ دیبا بیگم کی صاحبزادی مدیحہ رضوی نے کچھ دیر قبل اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی۔ اس سے قبل اُن کی پہلی شادی حسن نعمان سے ہوئی اور نومبر 2022 میں دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔ اداکارہ کے ہاں پہلی شادی کے بعد دو بیٹیوں کی پیدائش ہوئی تھیں۔ اداکارہ نے اپنی دوسری شادی میں قریبی رشتے داروں، دوستوں اور عزیزوں کو مدعو کیا اور بتایا جارہا ہے کہ 20 اپریل کو...









آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain